آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کیلئے کپتان بابراعظم بھی نامزد

دبئی – انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیر آف دی منتھ (دسمبر 2022) کیلئے تین ناموں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پلئیر آف دی منتھ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور انگلینڈ کے ہیری بروکس شامل ہیں۔ … آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کیلئے کپتان بابراعظم بھی نامزد پڑھنا جاری رکھیں